مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ ذرائع نے واضح کیا کہ لڑائی کی شدت اور آزاد کرائے جانے والے علاقوں پر داعش کی جانب سے میزائل باری کے باعث شہری دفاع کی ٹیموں کو ملبے کے نیچے سے شہریوں کو نکالنے کی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ وقتی طور پر کام روکنا بھی پڑا۔موصل میں شہریوں کو داعش کی جانب سے بڑے خطرے کا سامنا ہے داعش کے چنگل سے فرار کرنے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے ۔
عراق کے شہر موصل میں امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ہلاک ہونے وکالوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
News ID 1871289
آپ کا تبصرہ